اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

روسی کروز میزائل کے تنازعے پر ماسکو حکومت اورنیٹو کے مذاکرات ناکام

datetime 26  جنوری‬‮  2019 |

برسلز(این این آئی)مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینس اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ روسی کروز میزائل کے تنازعے پر ماسکو حکومت کے ساتھ ہونے والے مذاکرات ناکامی سے ہمکنار ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ امریکا اور روس کے درمیان طے شدہ انٹرمیڈیٹ

رینج نیوکلیئر ٹریٹی (آئی این ایف) کو بھی شدید خطرات لاحق ہیں کیونکہ روس سمجھوتے پر تیار نہیں ہے۔ اس تناظر میں یہ اہم ہے کہ امریکا نے اس معاہدے سے دو فروری سے علیحدگی اختیار کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس اعلان کے چھ ماہ بعد امریکا آئی این ایف سمجھوتے سے پوری طرح دستبردار ہو جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…