پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

قطر میں امریکا کے ساتھ مذاکرات ابھی جاری ہیں : طالبان کی تصدیق

datetime 25  جنوری‬‮  2019 |

دوحہ (این این آئی)طالبان نے کہا ہے کہ قطر میں ان کے امریکی حکام کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں اوراگر ان مذاکرات میں کوئی معاہدہ ہوتا ہے تو اس پر مزید بات کی جائے گی۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکا طالبان کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے گزشتہ 17 برس سے افغانستان میں جاری

جنگ کا سیاسی حل تلاش کرنے کی کوشش میں ہے۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے ان مذاکرات کی تصدیق کی اور کہا کہ یہ سلسلہ ابھی جاری ہے۔ ترجمان کے مطابق اگر ان مذاکرات میں کوئی معاہدہ ہوتا ہے تو اس پر مزید بات کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…