اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

شمالی کوریا کو جوہری پروگرام ختم کرنے کے وعدے دینے ہوں گے : کانگ کیونگ وا

datetime 25  جنوری‬‮  2019 |

سیؤل(این این آئی)جنوبی کوریائی وزیر خارجہ نے کہاہے کہ شمالی کوریا کو جوہری پروگرام ختم کرنے کے وعدے دینے ہوں گے،امید ہے کہ شمالی کوریائی حکومت جوہری پروگرام کو ختم کرنے پر رضامند ہو جائے گی لیکن اس پر عمل بتدریج ہو گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی وزیر خارجہ کانگ کیونگ وا نے ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شمالی کوریا کو اپنے جوہری پروگرام سے مکمل

دستبرداری کے لیے مناسب وعدے دینے ہوں گے۔ انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ شمالی کوریائی حکومت جوہری پروگرام کو ختم کرنے پر رضامند ہو جائے گی لیکن اس پر عمل بتدریج ہو گا۔ کانگ کیونگ وا کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس وقت جزیرہ نما کوریا کے لیڈروں میں مضبوط سیاسی کمٹ منٹ پائی جاتی ہے اور یہ یقینی طور پر مثبت نتائج کی حامل ہو گی۔ یہ امر اہم ہے کہ شمالی کوریائی اور امریکی لیڈروں کی دوسری ملاقات اگلے ماہ کے آخر میں ممکن ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…