اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

اسرائیل، شام میں ایرانی تنصیبات پر اندھا دھند حملے بند کرے : روس

datetime 24  جنوری‬‮  2019 |

ماسکو(این این آئی)روس نے شام میں ایرانی تنصیبات پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے شام میں اسرائیل کی اندھا دھند کارروائیاں فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زاخوروا نے کہا کہ اسرائیل کو شام میں اندھا دھند بمباری

اور حملے فوری روکنا ہوں گے۔ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے شام میں مسلسل حملے اسرائیل سمیت کسی بھی ملک کے مفاد میں نہیں اور اس کے نتیجے میں کشیدگی میں اضافہ ہو سکتا ہے۔انہوں نے کہاکہ روس، شام کی سرزمین کو مسلح تصادم میں تبدیل نہیں کرنا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…