منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

بولان میں کار پر فائرنگ ، 5 افراد جاں بحق ، 2 خواتین شدید زخمی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

کوئٹہ۔۔۔۔ ضلع بولان سے کوئٹہ آنے والی کار پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 2 خواتین شدید زخمی ہوگئیں۔ ضلع بولان سے کوئٹہ آنے والی گاڑی پرحاجی شہر کے مقام پرنامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ جاں بحق ہونے والے 2 بچوں کی شناخت مدثر اور معراج کے نام سے ہوئی، فائرنگ کا نشانہ بننے والوں میں 2 خواتین بھی شامل ہیں جبکہ فائرنگ کے بعد ملزمان جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اورلاشوں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق حاجی شہر کے مقام پر نامعلوم ملزمان پہلے سے ہی موجود تھے جو گاڑی کے آنے کا انتظار کر رہے تھے جبکہ واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ دکھائی دیتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…