اسلام آباد (نیوزڈیسک) ایف آئی اے نے 25کروڑ کا فراڈ کرنے والے ملزم کو انٹرپول کی مدد سے جدہ سے گرفتار کرلیا ہے، ملزم 25کروڑ کا فراڈ کر کے بیرون ملک فرار ہو گیا تھا۔ جمعہ کو 25کروڑ روپے کا فراڈ کرنے والے ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کرلیا گیا ہے، ملزم حاجی اکرم کو انٹرپول کی مدد سے سعودی عرب کے علاقے جدہ سے گرفتار کیا گیا ہے، حاجی اکرم سیالکوٹ کے علاقے ڈسکہ میں 4 ہزار افراد سے 25کروڑ روپے کا فراڈ کر کے بیرون ملک فرار ہو گیا تھا
ایف آئی اے نے 25کروڑ کا فراڈ کرنے والے ملزم کو انٹرپول کی مدد سے جدہ سے گرفتار کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
خاتون کو ہراساں کرنے پر نجی بینک کے 4افسران کیخلاف مقدمہ
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات



















































