پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

شاہ سلمان کی ٹیلیفون پر بحرینی وزیراعظم کی عیادت،مکمل صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار

datetime 22  جنوری‬‮  2019 |

ریاض(این این آئی)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیزآل سعود نے ٹیلیفون پر بحرین کے وزیراعظم شہزادہ خلیفہ بن سلمان آل خلیفہ سے ان کی خیریت دریافت کی۔عرب ٹی وی کے مطابق شاہ سلمان نے بیماری سے جلد صحت یابی پر خلیفہ بن سلمان کو مبارک باد پیش کی اور ان کی مکمل صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔دوسری جانب بحرین کے وزیراعظم نے شاہ سلمان کی طرف سیعیادت کرنے پران کا خصوصی شکریہ ادا کیا اور ان کی زندگی اور صحت کی سلامتی کی دعا کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…