پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

جہاز میں ملنے والے کرکٹر عثمان صلاح الدین اور صباعارف زندگی کے ہمسفر بن گئے

datetime 20  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)قومی ٹیسٹ کرکٹر عثمان صلاح الدین (آج)دولہا بنیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹیسٹ کرکٹر کا نکاح گزشتہ سال فروری کو ہو چکا ہے جس کے بعد اب ان کی شادی (آج) پیر21 جنوری کو کراچی میں ہوگی ہے ،عثمان صلاح الدین کی تقریب ولیمہ 27 جنوری کو لاہور میں منعقد ہوگی۔رپورٹ کے مطابق عثمان صلاح الدین کے تین بھائی اور ایک بہن ہے جبکہ ان کی اہلیہ صبا عارف بھی تین بھائیوں کی اکلوتی بہن ہیں اور دلچسپ بات یہ

ہے کہ عثمان کی بہن کا نام بھی صبا ہے، وہ بھی عثمان کی اہلیہ کی طرح بھائیوں میں سب سے بڑی ہیں۔گزشتہ ماہ اپنی 28 ویں سالگرہ منانے والے عثمان صلاح الدین نے جون 2018ء میں ہیڈ نگلے لیڈز پر انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا تھا۔اپنی شادی کے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال کراچی سے لاہور جاتے ہوئے جہاز میں ان کی صبا عارف سے ملاقات ہوئی تھی، ابتدائی بات چیت کے بعد انہوں نے باقاعدہ صبا کے گھر رشتہ بھیجا جو قبول کرلیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…