گھوٹکی(نیوزڈیسک)گھوٹکی آپریشن میں پولیس کی ناکامی کے رینجرز نے کمان سنبھال لی ,آپریشن میںرینجرز کے اٹھارہ سو اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔گھوٹکی کچے کے علاقے میں تمام تر وسائل کے باوجود پولیس داکوو ¿ں کو قابو کرنے میں کام ہوگئی ہے، اس لئے اب آپریشن کی کمان رینجرز نے سنبھال لی اور علاقے کو سیل کرکے آپریشن کا آغاز کردیا گیا، پولیس اہلکاروں کے تعاون سے اٹھارہ سو رینجرز اہلکار خطرناک ڈاکوو ¿ں کا صفایا کریں گے۔پولیس کے مطابق 100 سے زائد خطرناک ڈاکو اور کالعدم تنظیموں کے افراد کچے کے علاقے میں موجود ہیں۔ ڈیڑھ ماہ کے عرصے میں پولیس کارروائی میں صرف تین ڈاکو ہلاک اور چھ زخمی ہوئے ۔ رینجرز اہلکاروں نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ جلد از جلد آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچا دیں گے
گھوٹکی میں بڑا آپریشن ، 100 سے زائد ڈاکو اور دہشت گرد نرغے میں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
خاتون کو ہراساں کرنے پر نجی بینک کے 4افسران کیخلاف مقدمہ
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات



















































