منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ,بیشتر علاقے گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے ,محکمہ موسمیات

datetime 22  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ہے جبکہ دوسری جانب بیشتر علاقے گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شام اوررات مالاکنڈ،ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، مردان ، فاٹا، اسلام آباد ، بالائی پنجاب ،کشمیراورگلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،(آج) ہفتہ سے اتوار تک ملک کے بالائی خیبرپختونخوا ، راولپنڈی،سرگودھا، لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ ، کشمیراورگلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے تاہم آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا گزشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت لاڑکانہ میں پچاس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…