جمعہ‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد ہائیکورٹ : طبی بنیادوں پر فیصل رضا عابدی کی ضمانت منظور

datetime 18  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی نے کہاہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے طبی بنیادوں پر ضمانت دی۔ جمعہ کو جوڈیشل کمپلیکس کے باہر فیصل رضا عابدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے طبی بنیادوں پر ضمانت دی۔ انہوں نے کہاکہ دو رکنی بینچ نے میڈیکل بورڈ تشکیل دیا تھا جس کی رپورٹ پر ضمانت ہوئی۔ انہوں نے کہاکہ تینوں کیسز میں پیش

ہو رہے ہیں انصاف لے کر جائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ تین گواہیاں ریکارڈ ہو چکی ہے مزید 6 گواہیاں چھ فروری ہو گی۔ انہوں نے کہاکہ قانون کا احترام کرتے ہیں اس لیے عدالتوں میں پیش ہو رہے ہیں۔ فیصل رضا ربانی نے کہاکہ ہمارا نقطہ نظر یہ تھا کہ عدالت ان تمام چیزوں پر فیصلہ کرے جس سے ریاست پاکستان کو فائدہ ہو اور ریونیو بڑھے۔ انہوں نے کہاکہ یہ دو مخلتف کیسز تھے قانون کا احترام کیا لہجے کے اعتراض پر معافی مانگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…