اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاک فوج نے خیبر ایجنسی کے علاقے باڑہ میں پل گرنے کے بعد ریسکیو آپریشن شروع کر دیا ہے ،ملبے تلے دبے ایک شخص کی نکال لی گئی ہے، آئی ایس پی آر کے ترجمان عاصم سلیم باجوہ کے مطابق جمعہ کے روز خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں دو علاقوں کو ملانے والے ایک پل گرنے سے 3 افراد ملبے تلے دب گئے،انتظامیہ کی درخواست پر پاک فوج نے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا ہے جس میں پاک آرمی کے 20 انجینئر اور 30 جوانوں نے اس ریسکیو آپریشن میں حصہ لیا،ترجمان کے مطابق ملبے کو ہٹانے کیلئے آرمی کے 2 بلڈوزر ،2 کرینیں اور ایک لوڈر کو بھی ریسکیو آپریشن میں استعمال کیا گیا ہے،ترجمان نے بتایا کہ ملبے سے ایک شخص کی لاش کو نکال لیا گیا ہے جبکہ دیگر افراد کی تلاش جاری ہے۔
خیبر ایجنسی میں پل گرنے سے 3 افراد ملبے تلے دب گئے،ایک شخص کی لاش نکالی گئی ،آئی ایس پی آر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
خاتون کو ہراساں کرنے پر نجی بینک کے 4افسران کیخلاف مقدمہ
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات



















































