منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

متحدہ اپوزیشن نے حکمت عملی طے کر نے کیلئے آٹھ رہنماؤں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دیدی،حکومتی اتحادی اہم سیاسی جماعت باہر

datetime 17  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) متحدہ اپوزیشن نے حکمت عملی طے کر نے کیلئے آٹھ رہنماؤں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی ہے ۔ جمعرات کو متحدہ اپوزیشن نے حکمت عملی طے کر نے کیلئے آٹھ رہنماؤں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی ہے،متحدہ اپوزیشن کی کمیٹی سینٹ اور قومی اسمبلی میں حکومت کے ساتھ رابطہ کا ر کا کردار بھی ادا کرے گی۔کمیٹی میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے تین تین جبکہ

جے یو آئی اور اے این پی کا ایک ایک نمائندہ شامل ہے۔کمیٹی میں (ن )لیگ کے شاہد خاقان عباسی ، رانا تنویر اور رانا ثناء اللہ شامل۔ پیپلز پارٹی کے راجہ پرویز اشرف۔ خورشید شاہ اور شیری رحمان شامل ہیں ۔ اے این پی کے امیر حیدر ہوتی اور جے یو آئی کے مولانا واسع بھی کمیٹی میں شامل ہیں ۔اختر مینگل کی پارٹی کو باضابطہ اپوزیشن میں آنے کی صورت میں نمائندگی دی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…