اسلام آبا د(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم محمد نواز شریف وسطی ایشیاءکے 3 روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد اسلام آباد پہنچ گئے ہیں،ترجمان وزیر اعظم ہاﺅس کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے ترکمانستان کا 2 روزہ سرکاری دورہ کیا جس کے بعد ایک روزہ دورے پر کر غزستان پہنچے ،وزیراعظم نے وسطی ایشیائی ممالک کے سرکاری دورے کے دوران ترکمانستان اور کرغزستان کی اعلی قیادت سے ملاقاتیں کیں اور تجارت ،توانائی ،انسداد دہشت گردی اور منشیات کی روک تھام سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے اورمعاہدوں پر دستخط کئے گئے،وزیر اعظم نواز شریف وسطی ایشیائی ممالک کے کامیاب دورے کے بعد جمعہ کے روز 3 روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد اسلام آباد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
وزیر اعظم وسطی ایشیاءکا 3 روزہ دورہ مکمل کرنے بعد اسلام آباد پہنچ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
خاتون کو ہراساں کرنے پر نجی بینک کے 4افسران کیخلاف مقدمہ
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات



















































