ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

ترکی کے ساتھ فوجی شعبے میں مذاکرات جاری رکھیں گے : جان بولٹن

datetime 12  جنوری‬‮  2019 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے کہا ہے کہ امریکی فوج کی ترکی کے ساتھ فوجی شعبے، کردوں اور شام کے حوالے سے آئندہ ہفتے نتیجہ خیز بات چیت ہوگی۔ امریکا ترکی کے ساتھ فوجی تعاون کے شعبے میں بات چیت جاری رکھنا چاہتا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایک ریڈیو کو دئیے گئے انٹرویو میں جان بولٹن کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ اور وزیر خارجہ مائیک پومپیو

یہ سمجھتے ہیں کہ ترکی داعش کے خلاف جنگ جاری رکھنے اور کردوں کو نقصان نہ پہنچانے کا پابند ہے۔حال ہی میں امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے ترکی کا دورہ بھی کیا تھا۔ ان کے اس دورے کا مقصد شام سے امریکی فوج کیانخلاء کے بعد آئندہ کے لیے لائحہ عمل پر انقرہ سے بات چیت کرنا تھا تاہم ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے جان بولٹن کو ملاقات کا موقع نہیں دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…