ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی غیرعلانیہ دورے پر بغداد آمد ، اسپیکر محمد الحلبوسی سے ملاقات

datetime 10  جنوری‬‮  2019 |

بغداد(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو ایک غیر اعلانیہ دورے پر عراقی دارالحکومت بغداد پہنچ گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بغداد میں انہوں نے عراقی وزیر اعظم عادل عبدالمہدی اور صدر برہم صالح کے علاوہ پارلیمانی اسپیکر محمد الحلبْوسی سے بھی ملاقات کی۔ ان ملاقاتوں میں علاقائی سلامتی کی صورت حال پر گفتگو کی گئی۔ عراقی رہنماؤں

کے ساتھ اپنی ملاقاتوں کے بعد امریکی وزیر خارجہ نے صحافیوں کو کوئی بریفنگ نہ دی۔ عراق میں اپنے قیام کے دوران پومپیو امریکی فوجیوں سے بھی ملنے گئے۔ پومپیو ان دنوں مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک کے آٹھ روزہ دورے پر ہیں، جو انہوں نے منگل کو اردن کے شہر عمان سے شروع کیا تھا۔ عراق کے بعد اْن کے دورے کی اگلی منزل مصری دارالحکومت قاہرہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…