پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

سابق گورنر محمدزبیر کو قتل کرنے کی کوشش؟؟؟ جانتے ہیں وہ کیسے بچ نکلے

datetime 9  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی ڈیفنس فیز 6 میں سابق گورنر سندھ محمد زبیر کو نامعلوم افراد کی جانب سے روکنے کی کوشش۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ اہلیہ کے ہمراہ کار میں گھر جارہا تھاکہ اس دوران ڈیفنس فیز 6 میں مسلح کار سوار شخص نے روکنے کی کوشش کی۔محمد زبیر کا مزید کہنا تھا کہ کار سواروں کے ہاتھ میں پستول تھی ، اسلحہ نکال کر ان کی طرف کیا تو گاڑی بھگادی۔

واقعے کی اطلاع پولیس کو کردی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ تین چار دن سے دھمکیاں مل رہیں تھیں۔سیکورٹی نہ مانگی اور نہ انھیں دی گئی مگر گزشتہ ایک دو ماہ میں جو واقعات ہوئےاس تناظر میں حکومت سیکورٹی کا جائزہ لے۔دوسری جانب محمد زبیر کےبیٹے احسن زبیر کا کہنا ہے کہ ملزمان سےگولی نہیں چلی یا پھر وہ کوئی پیغام دینا چاہتے تھے۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں علی رضا  عابدی کو ان کے گھر کے باہر گولیاں مار کر قتل کردیا تھا۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…