کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں رینجرز نے سینما کا محاصرہ کرلیا، تفصیلات کے مطابق کراچی صدرمیں رینجرز نے سینما کا محاصرہ کرلیا ہے سینما میں موجود تمام افراد کو ایک طرف بٹھادیاگیا ہے ، سینما ہال سے تقریبا بارہ افراد کو گرفتار کرنے کا بتایاجارہا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ رینجرز کی اس کارروائی پر تاجروں نے عبداللہ ہارون روڈ پر احتجاج شروع کردیا ہے جس کی وجہ سے ٹریفک جام ہوگیا ہے۔ رینجرز سینما ہال میں موجود تمام افراد کو شناخت کررہے ہیں اور ان میں سے اب تک بارہ افراد کو گرفتار کئے جانے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رینجرز نے خفیہ اطلاع پر سینما ہال کا محاصرہ کیا اور وہاں سے گرفتار ہونے والوں میں اہم افراد شامل ہیں۔
کراچی میں رینجرز نے سینما کا محاصرہ کرلیا،متعددگرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عالمی منڈی میں سونےکی قیمت کریش کرگئی، تاریخ کی سب سے بڑی کمی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں طویل چھٹیوں کا اعلان کر دیا
-
محبت تا ابد
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر آئی سی سی کا ردعم...
-
ایک ساتھ 4چھٹیاں، عوام میں خوشی کی لہردوڑ گئی
-
تاریخی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
-
کینسر کا خطرہ کن بلڈ گروپ والوں کو زیادہ ہوتا ہے؟ ماہرین کا تشویشناک انکشاف سامنے آگیا
-
پاکستان میں سونا سستا، آج بھی ہزاروں روپے کی بڑی کمی ہوگئی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر آئی سی سی کا ردعم...
-
سونے کی قیمت میں ریکارڈکمی، شہریوں نے زیورات بیچنا شروع کردیے،دبئی گولڈ سوک میں لمبی قطاریں
-
حکومت نے تمام کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
جمعرات کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو تبدیل کرنے کا فیصلہ















































