ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کا واحد شہر اور صوبائی دارالحکومت جہاں ٹریفک کنٹرول کرنے کیلئے ایک بھی بوتھ موجود نہیں، ٹریفک پولیس اہلکار موٹر سائیکل و رکشہ ڈرائیوروں کیساتھ کیا شرمناک سلوک کرتے ہیں؟ افسوسناک صورتحال

datetime 8  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (نیوز ڈیسک ) قانون صرف غریب عوا م پر لاگوکیا جارہاہے کوئٹہ شہر کے کسی بھی شاہراہ پر ایک ٹریفک بوتھ بھی موجود نہیں-آئے روز حادثات و واقعات رونما ہوتے ہیں اس سے ایس ایس پی ٹریفک پولیس کا کوئی سر و کار نہیں صوبائی حکومت کا عوام پر ایلیمنٹ کی شر ط تو رکھ دی گئی مگردوسری جانب شہر کے کسی بھی شاہراہ پر ٹریفک بوتھ موجودہ نہیں غریب مزدور شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جا رہاہے

کوئی پرسان حال نہیں- ٹریفک پولیس آفیسر یا ایس ایس پی سے کوئی پوچھے کہ شہر میں ٹریفک بوتھ لگانا کس کی ذمہ داری ہے غریب عوام کیلئے قانون اور بڑوں کے کیلئے اور ہے – ٹریفک پولیس کا راج عروج پر ہے غریب موٹر سائیکل سواروں و رکشہ ڈرائیوروں کو گریباں سے پکڑ کر تھپڑے مار مار کر روڈ پر عدالتیں کھولنے لگے کوئی پوچھنے والا نہیں-شہریوں نے اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا-

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…