جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی حکومت میں بھی ’گلشن کا کاروبار‘ شروع!! حکومتی وزیروں نےجیبیں گرم کرنا شروع کر دیں،عمران خان کی کونسی عادت انکی حکومت کو ڈبو سکتی ہے؟حسن نثار کے سنسنی خیز انکشافات

datetime 8  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی، تجزیہ کار اور کالم نگار حسن نثار اپنے تازہ کالم میں ایک جگہ لکھتے ہیں کہ روزِ اول سے لکھ رہا ہوں کہ عوام کے بعد اصل اور اکلوتا سٹیک ہولڈر خود عمران خان ہی ہے، اکثریت تو فصلی بٹیروں کی ہے لیکن کیا کریں کہ عمران خان کی ’’ضد‘‘ ہی اس کی طاقت ہے اور کمزوری بھی …..یہی اس کا طربیہ ہے اور المیہ بھی۔چلتے چلتے ڈاکٹر فرخ کے بیان میں اس حصہ پر خصوصی توجہ دیں کہ ….’’عہدے کے ذریعہ جیبیں گرم کرنا کرپشن ہے‘‘

یہ جملہ بہت خطرناک اور الارمنگ ہے جس کا مطلب کہ PTIمیں بھی ’’گلشن کا کاروبار‘‘ شروع ہو چکا۔ڈاکٹر فرخ جیسے باضمیر شخص سے توقع ہے کہ وہ اپنے اس ملین بلکہ ’’بلین ڈالر ‘‘ جملے کی پوری نہ سہی ،ادھوری وضاحت ہی کر دیں گے یا کم از کم مجھے کان میں بتا دیں کہ PTIکا یہ پہلا بڑا ’’شہید ِ کرپشن‘‘ کون ہے؟ میں وعدہ کرتا ہوں کہ سوائے عوام کے اور کسی کو نہیں بتائوں گا۔قابلیت میں کمی کے بعد کرپٹ کامریڈ عمران کا دوسرا بڑا المیہ ثابت ہو سکتے ہیں!ہوشیار !خبردار

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…