بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

راولپنڈی میں شیر مر گیا

datetime 21  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) راولپنڈی میں جنگلی حیات کے پارک میں اکیلا رہ جانے والا شیر اور دو بارہ سنگھے ہلاک ہو گئےاطلاعات کے مطابق جانوروں کی ہلاکت سخت گرمی اور غیر معیاری خوراک سے ہوئی۔راولپنڈی کے نواح میں واقع لوہی بھیر پارک کے ڈپٹی ڈائریکٹر انور امان نے بتایا کہ ہلاکتوں کی وجہ جاننے کیلئے تحقیقات کی جائیں گی۔1992 میں بننے والے اس پارک کا شمار پنجاب کے تین سب سے بڑے جنگلی حیات کے پارکس میں ہوتا ہے۔یاد رہے کہ پاکستان میں چڑیا گھروں کے جانوروں کی سخت گرمی اور غیر معیاری سہولیات کی وجہ سے اموات عام ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…