جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے اہم رہنماء نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے

datetime 7  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیرہ غازی خان(این این آئی)پی ٹی آئی رہنما راشد بخاری کو 4 روز قبل نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا تھا پیر کو زخمیوں کی تاب نہ لاتے چل بسا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں چار روز قبل ٹارگٹ کلر کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا پی ٹی آئی کا سٹی نائب صدر

راشد بخاری جاں بحق ہوگیا۔مقتول راشد بخاری پر نامعلوم افراد نے قاتلانہ حملہ کیا تھا، اور وہ 4 روز تک وینٹی لیٹر پر موت و حیات کی کشمکش میں رہے تاہم ان کے سر پر لگنے والی گولی جان لیوا ثابت ہوئی۔ راشد بخاری کے قتل میں ملوث ملزمان تاحال گرفتار نہیں ہوسکے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…