ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

خواجہ سعد رفیق کے بھتیجے خواجہ غفران رفیق اپنے تایا اور والد کے دفاع کیلئے میدان میں آگئے،دھماکہ خیز اعلان

datetime 7  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق کے بھتیجے خواجہ غفران رفیق اپنے تایا اور والد کے دفاع کیلئے میدان میں آگئے۔ اپنے ویڈیو بیان میں خواجہ غفران رفیق نے کہا کہ میرے تایا خواجہ سعد رفیق نے ریلوے کی بہتری کے لئے بھرپور طریقے سے اپنا کردار ادا کیا،میرے والد خواجہ سلمان رفیق

نے گزشتہ آٹھ سال صحت کے شعبے میں بہترین خدمات سر انجام دیں۔لیکن آج ہمارے خاندان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ خواجہ غفران نے کہا کہ میرے دادا نے بھی ملک کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ ہمیں اللہ تعالی اور عوام کی عدالت سے پوری امید ہے کہ ہم سرخرو ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…