بدھ‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2026 

وفاقی حکومت نے 470الیکٹرونکس اشیا کی درآمد پر پابندی عائد کردی،قیمتوں میں بڑے اضافہ کا امکان

datetime 7  جنوری‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے 470الیکٹرونکس اشیا کی درآمد پر پابندی عائد کردی،قیمتوں میں بڑے اضافہ کا امکان،وفاقی حکومت نے 470 استعمال شدہ الیکٹرونکس اشیا کی درآمد پر پابندی عائد کردی ہے۔وفاقی حکومت نے استعال شدہ و پرانے ایل سی ڈی، ایل ای ڈیز، ویڈیو فونز، ڈیجیٹل قرآن، بلیو ٹوتھ، واکی ٹاکی سیٹ، وہیکل ٹریکنگ سسٹم، سی سی ٹی وی کیمرے،کارڈ لیس ہیڈ سیٹ

کے ساتھ لائن ٹیلی فون سیٹ، سم کارڈز، میموری کارڈز، ہیڈ فونز، ائیر فونزہئیر، ڈرائیرز، شیورز، مائیکرو ویو اوون، ککرز، ٹوئیسٹرزو دیگر گھریلو استعمال کی الیکٹرانکس مصنوعات سمیت مجموعی طور پر470 سے زائد استعمال شدہ الیکٹرانکس مصنوعات وپرزہ جات کی درآمد پر پابندی عائدکردی البتہ تمام اقسام کے استعمال شدہ کمپیوٹرز اور ان کے آلات درآمد کیے جاسکیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…