بدھ‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2026 

ٹرین ہے یا کوئی فائیو سٹار ہوٹل؟؟؟شیخ رشید نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا،وی وی آئی پی ٹرین کی حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر،جانتے ہیں لاہور سے کراچی کرایہ کتنا رکھا گیا؟

datetime 7  جنوری‬‮  2019 |

راولپنڈی( آن لائن) پاکستان ریلوے نے ریل گاڑیوں کے حادثات کی روک تھام کے لیے گاڑیوں پر ٹریکر سسٹم لگانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ لاہور سے کراچی کے لیے نان اسٹاپ وی وی آئی پی نئی ریل گاڑی چلانے کی بھی منظوری دے دی گئی ہے جو 14 گھنٹے میں لاہور سے کراچی پہنچے گی۔ اس میں فائیو اسٹار

ہوٹل کی تمام سہولتیں میسر ہوں گی جبکہ کرایہ10 ہزار روپے تجویز کیا گیا ہے۔ اس گاڑی میں مکمل ایئر کنڈیشنڈ، صوفہ سیٹ، بیڈ، واش رومز، تمام اخبارات، ٹی وی ایل ڈی، وائی فائی بھی ہوگا،یہ صرف روہڑی میں پانی بھرنے کے لیے 5 منٹ رکے گی۔ اس سال 5 سے 7 نئی فریٹ ٹرینیں بھی چلائی جائیں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…