جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

’’یہ ایپ ہمارے معاشرے کو خراب کرر ہی ہے‘‘ پشاورکے شہری نے تنگ آ کروزیراعظم پورٹل پر شکایت درج کرا دی

datetime 7  جنوری‬‮  2019 |

لاہور(اے این این)پشاور کے ایک شہری نے مشہور ایپ ٹک ٹاک سے تنگ آکر وزیراعظم پورٹل پر شکایت درج کرا دی، شہری کا کہنا تھا کہ ٹک ٹاک نامی ایپ کو بند کیا جائے کیونکہ یہ معاشرے میں خرابی کا سبب بن رہا ہے۔شہری نے شکایت میں کہا کہ tik tok نامی سافٹ وئیر ہمارے معاشرے کو خراب کر رہا ہے اس لیے اسے بند کیا

جائے۔جب اس متعلق دیگر لوگوں کی رائے جانی گئی تو ان کا کہنا تھا کہ جن لوگوں ٹک ٹاک ایپ استعمال کرنے کی عادت ہے وہ ہر ٹائم اسی پر اپنا وقت ضائع کرتے رہتے ہیں۔جب کہ کچھ لوگوں نے اسے تفریح کا ذریعہ قرار دے دیا۔شہری کی شکایت کے بعد پاکستان سیزن پورٹل نے شکایت پی ٹی اے کو ارسال کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…