منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی ارکان کے ااستعفے ،پنجاب حکومت کی نئی پیش رفت

datetime 21  مئی‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) پی ٹی آئی ارکان کے ااستعفے ،پنجاب حکومت کی نئی پیش رفت-پنجاب حکومت کے ترجمان سید زعیم حسین قادری نے اسپیکر سے پی ٹی آئی کے اراکین کے استعفے منظور کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔ گزشتہ روز اپوزیشن کی طرف سے سانحہ ماڈل ٹاﺅن پر جے آئی ٹی کی رپورٹ پر احتجاج کے بعد واک آﺅٹ کیا گیا جس پر حکومت کے ترجمان سید زعیم حسین قادری نے کہا کہ جو غلطی کی گئی ہے وہ حکومت اور آپ ( اسپیکر) کو بھی یاد آئے گی۔ پی ٹی آئی والوں نے ایوان کو مذاق بنا رکھا ہے ۔ میں آج بھی اسپیکرمطالبہ کرتا ہوں کہ انکے استعفے منظور کئے جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…