جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بجلی کے بھاری بھرکم بلوں کیلئے تیار ہو جائیں کیونکہ۔۔۔ عوام سے بڑی سہولت چھین لی گئی

datetime 7  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور میں بجلی بلوں کی اقساط پرپابندی میں مزید ایک ماہ کی توسیع، لیسکو نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے صوبے پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں بجلی فراہم کرنے والی کمپنی لیسکو نے بجلی بلوں کی اقساط پر عائد پابندی میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ لیسکو ترجمان کا کہنا ہے کہ ابھی دسمبر کے بلوں کی وصولی جاری ہے، کئی کئی ماہ تک صارفین بل نہیں

دیتے جس سے کمپنی پر اضافی بوجھ پڑ جاتا ہے اور بقایا جات پہلے ہی اربوں روپے میں ہیں اس لیے کوشش ہے کہ بقایاجات والے ادائیگی کر دیں ،کوئی ایک ماہ والا ضرورت مند ہو تو اس کو سہولت دی جاسکتی ہے لیکن مجموعی طور پراس ماہ پابندی رہے گی. لیسکو کی جانب سے عام صارفین کے بلوں پر اقساط پر پابندی تو عائد ہے تاہم کمپنی کی جانب سے اربوں روپے کے نادہندہ سرکاری وغیرسرکاری اداروں اور اہم شخصیات کی جانب سے وصولی کا کوئی اعلان سامنے نہیںآسکا۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…