پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

حکومت کی جانب سے سال نو کا بڑا تحفہ، نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

datetime 2  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے نرخوں میں 32 پیسے فی یونٹ کمی کرتے ہوئے اس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔بجلی کے نرخوں میں کمی سے صارفین کو 2 ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابقبجلی نومبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کی گئی ہے۔

بجلی تقسیم کار کمپنیاں جنوری کے بجلی بلوں میں صارفین کو ریلیف منتقل کریں۔نیپرا کی جانب سے کہا گیا کہ فیصلے کا اطلاق ماہانہ 300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین پر نہیں ہو گا جبکہ لائف لائن اور زرعی صارفین کو بھی یہ ریلیف نہیں ملے گا۔ فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک کے سوائے تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے صارفین پر ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…