جمعرات‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2025 

بھارت نے ریاستی دہشتگردی میں اسرائیل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

datetime 1  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)بھارت نے ریاستی دہشت گردی میں اسرائیل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے، گزشتہ سال بھارتی فورسز نے 375 نہتے کشمیریوں کو شہید کیا۔کشمیر میڈیا سروس کے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق مودی سرکار کی نگرانی میں کشمیریوں پر بربریت کی انتہا کی گئی۔2018 ء میں

بھارتی فورسز نے 375کشمیریوں کو شہید کیا، ان شہداء میں 10خواتین اور 35کم عمر لڑکے شامل ہیں۔اس کے مقابلے میں اسرائیلی فوج نے مختلف مواقع پر 312 فلسطینیوں کی جانیں لیں۔اسرائیلی فوج نے گزشتہ سال مغربی پٹی میں 270 اور مغربی کنارے میں 42 فلسطینیوں کو شہید کیا۔

موضوعات:



کالم



یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی


عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…