جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

datetime 21  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جون کے مہینے میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ، فی لیٹر پٹرول کی قیمت پانچ روپے 80پیسے تک بڑھ سکتی ہے اب درآمد کے مطابق ڈیزل کی قیمت بھی 6 روپے 20 پیسے تک بڑھ سکتی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اگلے ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا خدشہ یمن بحران کی وجہ سے پیدا ہونے کا امکان ہے ۔ یمن بحران کی وجہ سے فائل ریفائن پروڈکٹ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے اگلے ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے رپورٹس کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 15روپے 80پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں سات روپے تک اضافے کا امکان ہے رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ حکومت پٹرولیم مصنوعات 35سے 36 روپے فی لیٹر سیل ٹیکس کے ساتھ فروخت کررہی ہے اگر حکومت سیل ٹیکس کم نہیں کرتی تو اگلے ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا قوی امکان ہے ۔

مزید پڑھیے:ہر سال مردہ لوگوں کو قبروں سے نکالنے والاانڈونیشین قبیلہ

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…