جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

عوام کو سہانے خواب دکھانے والی پی ٹی آئی حکومت نے نئے سال کے آغاز پر ہی عوام کو چونا لگا دیا،جانتے ہیں پٹرولیم قیمتوں میں کمی کی خوشیاں منانے والوں پرخاموشی سے کونسا بڑا’’بم‘‘ گرادیا گیا؟

datetime 1  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) حکومت نے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات پر مکمل ریلیف منتقل کرنے کے بجائے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں اضافہ کردیا۔حکومت کی جانب سے پیٹرول پر سیلز ٹیکس آٹھ سے بڑھا کر 17فیصد، ہائی اسپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس 13 سے بڑھا کر17فیصد کردیا گیا ہے۔مٹی کے تیل میں سیلز ٹیکس دو فیصد سے بڑھا کر17فیصد، لائٹ ڈیزل پر سیلز ٹیکس اعشاریہ پانچ سے بڑھا کر 17فیصد کیا گیا ہے۔پیٹرول کی

قیمت میں چار روپے 86 پیسے کی کمی کی گئی۔ ایف بی آر کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں اضافے کے نوٹیفکیشن کے مطابق سیلز ٹیکس کی نئی شرح کا اطلاق جنوری کے مہینے کے لیے ہوگا۔اوگرا نے ہائی اسپیڈ ڈیزل 15روپے فی لیٹر، پیٹرول 9روپے 50پیسے سستا کرنے کی تجویز دی تھی تاہم حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں چار روپے 86 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل چار روپے 26پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…