جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ڈالر 139،بجٹ خسارے میں 388ارب کا اضافہ ،شرح مہنگائی7فیصد کو چھو گئی ،ملکی قرضے بڑھ کر کہاں تک جا پہنچے؟2018میں پاکستانی معیشت کی کارکردگی نے حکومت کی آنکھیں کھول کر رکھ دیں

datetime 31  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سال 2018 میں پاکستانی معیشت اتار چڑھائو کا شکار رہی اور سال کے اختتام پر قرضےبڑھ کر 28ہزار 253ارب روپے تک پہنچ گئے ہیں،2017میں بجٹ خسارہ 1872ارب روپےتھا جو 2018میں بڑھ کر 2260ارب روپے ہو گیا ،روزنامہ جنگ میں شائع خبر کے مطابق  شرح مہنگائی سات فیصد کو چھو رہی ہے ، ڈالر تاریخ کی بلند ترین 139روپے کی سطح پر ہے، عام انتخابات کا سال ہونے کے باعث سیاسی نشیب و فراز آئے۔اقتصادی شرح نمو 13سال کی بلند ترین

سطح 5.8فیصد پر پہنچنے کے باوجودسال کے اختتام تک معاشی صورتحال بگڑ گئی،نومنتخب تحریک انصاف کی حکومت کو ایک مرتبہ پھر آئی ایم ایف سے رجوع کرنا پڑا جبکہ مالیاتی پیکج کیلئے سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات ، چین سمیت دیگر دوست ممالک سے بھی رابطہ کیا گیا ، سال 2018میں پاکستان کو ایک مرتبہ پھر فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے گرے فہرست میں شامل کیا اور بلیک لسٹ میں جانے کی تلوار لٹک رہی ہے۔موجودہ صورتحال کا اثر عام شہری پر بھی پڑ رہا ہے ۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…