پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

6 روزہ چائنہ انٹر نیشنل امپورٹ ایکسپو 5نومبر سے شروع ہو گی

datetime 27  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) دوسری چائنہ انٹر نیشنل امپورٹ ایکسپو آئندہ برس 5سے 10نومبر تک شنگھائی میں منعقد ہو گی ۔ایکسپو میں جنرل آئٹمز،ہائی اینڈ اینٹیلجنٹ ایکوپمنٹ، کنزیومر الیکٹرونکس اینڈ اپلائنسز، آٹو موبائل، ایپرل اسسریز اینڈ کنزیومر گڈذ، فوڈ اینڈ ایگریکلچرل ، میڈیکل ایکوپمنٹ اینڈ میڈیکل مصنوعات اور سروس سیکٹر کے سٹالز لگائے جائیں گے۔ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان نے ایکسپو میں شرکت کے خواہشمندوں سے 10جنوری تک درخواستیں طلب کر لی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…