ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

مالی مشکلات سے اقتصادی راہداری کو نقصان نہ پہنچنے دیا جائے: شاہد رشید بٹ

datetime 26  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز کے سرپرست شاہد رشید بٹ کا کہنا ہے کہ مالی مشکلات سے اقتصادی راہداری کو نقصان نہ پہنچنے دیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک بیان میں کیا، شاہد رشید بٹ کا کہنا تھا کہ حکومت کی بڑھتی ہوئی

مالی مشکلات سے اقتصادی راہداری کے منصوبہ کو کسی قسم کا نقصان نہ پہنچنے دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ اس منصوبے کو ترجیحات میں سر فہرست رکھا جائے جبکہ دیگر ممالک کو بھی اس منصوبہ میں شرکت کی اجازت دی جائے۔ سرپرست اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز کا کہنا تھا ک اس منصوبے پر کام کی رفتار سست نہ ہونے دی جائے بلکہ ممکن ہو تو چین اور پاکستان اس پر کام کی رفتار بڑھائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاک چین اقتصادی راہداری جیسے عظیم میگا پراجیکٹ کی ناکامی کیلئے دشمن سرگرم ہیں مگر ان کی سازشیں ناکام ہو رہی ہیں۔ شاہد رشید بٹ کا مزید کہنا تھا کہ غیر ملکی دشمنوں کے علاوہ ملک میں بھی ایسے عناصر کی کمی نہیں جو میگا پراجیکٹس کو ناکام بنانے کے ماہر ہیں، یہ لوگ اب راہداری منصوبہ کو ناکام بنانے کیلئے اٹھ کھڑے ہوئے ہیں تاکہ معیشت ترقی نہ کر سکے اور ملک ہمیشہ اغیار کا محتاج رہے جنھیں ناکام بنانے کی ذمہ داری عوام پر عائد ہوتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…