منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی ، امریکی فوج کے 21کنٹینرز سے چوری ہونے والے جنریٹرز برآمد

datetime 21  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانزٹ ٹریڈ کسٹمز کراچی نے کارروائی کرتے ہوئے امریکی فوج کے 21کنٹینرز سے چوری کیے گئے، لاکھوں ڈالر مالیت کے جنریٹرز برآمد کر لیے ہیں۔ ٹرانزٹ ٹریڈ کسٹمز ذرائع کے مطابق امریکی فوج کے 21کنٹینرز سے چوری کیے گئے لاکھوں ڈالر مالیت کے جنریٹرز برآمد کر لیے گئے۔ جنریٹرز جلال سے کراچی کے راستے دبئی جانے والے امریکی فوج کے کنٹینرز سے چوری کیے گئے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرانزٹ ٹریڈ کسٹمز کے اہلکاروں نے جنریٹرز برآمد کرکے کنٹینرز اور 11گاڑیاں بھی قبضے میں لے لیں ہیں، گاڑیوں کے ڈرائیورز کو بھی حراست میں لے کر مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…