جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان غیر قانونی سگریٹ کی ایشیا ء میں سب سے بڑی مارکیٹ بن چکا ہے : اوکسفرڈ اکنامک کی رپورٹ

datetime 25  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی )اوکسفرڈ اکنامک کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان غیر قانونی سگریٹ کی ایشیا ء میں سب سے بڑی مارکیٹ بن چکا ہے۔عالمی تجزیاتی رپورٹ اوکسفرڈ اکنامکس کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں سالانہ 8ارب سے زائد سگریٹ خریدے جاتے ہیں جس میں سے تقریباً 5ارب سگریٹ قانونی لسٹڈ کمپنیاں فروخت کرتی ہیں۔تین ارب سے زائد سگریٹ غیر

قانونی طورپر تیار کرنے والی کمپنیاں فروخت کرتی ہیں، یوں قانونی طور پر 56فیصد سگریٹ فروخت ہو رہی ہیں جبکہ 40فیصد سے زائد غیر معیاری سگریٹس فروخت کی جارہی ہیں۔رپورٹ کے مطابق غیرقانونی طور پر سگریٹ تیار کرنے والی کمپنیاں انڈر انوائسنگ یا دیگر طریقوں سے ٹیکس ریونیو میں 43ارب روپے اور سیلز ٹیکس کی مد میں 15ارب روپے سے زائد ہڑپ کرجاتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…