منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

بہاولپور: یزمان میں پنچایت کے دوران فائرنگ ، تین افراد جا ں بحق ،دو زخمی

datetime 21  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جنوبی پنجاب کے ضلع بہاولپور میں ہونے والی ایک پنچائت کے دوران ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق تھانا صدریزمان کے علاقے 19 بی سی میں زمیندار محمد بوٹا اور اس کے مزارع اللہ بخش کے درمیان تنازع تھا کہ مزارع کے خاندان نے زمیندار کے مخالفین سے دوستی کر رکھی ہے، جسکی وجہ سے اسے نقصان پہنچ رہا ہے۔ معاملے کے تصفیے کے لئے پنچائت کا انعقاد کیا گیا جہاں زمیندار کے تین بیٹوں طاہر،اسامہ اور اصغر نے اشتعال میں آکر فائرنگ کردی۔ جس سے مزارع اللہ بخش کے بیٹے اور بھتیجے سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…