جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

تھائی لینڈ ، ویت نام جانیوالے تجارتی وفود کا حصہ بننے کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

datetime 23  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی)ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان نے ویت نام اور تھائی لینڈ جانے والے تجارتی وفود کا حصہ بننے کیلئے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کر لیں۔ تھائی لینڈ کیلئے آئندہ برس 28سے 30جنوری جبکہ ویت نام کیلئے 31جنوری سے 2فروری کی تاریخوں کا شیڈول جاری کیا گیا ہے ۔ تجارتی وفود کا حصہ بننے کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 4جنوری مقرر ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…