اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے دوسری شادی کا عندیہ دے دیا کس سے شادی کرنیوالے ہیں، انکی ہونیوالی دلہن کون اور کتنی خوبصورت ہے؟تصاویر سامنے آگئیں

datetime 22  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)روسی حسینائیں دنیا بھر میں اپنے حسن و جمال کی وجہ سے خاص شہرت رکھتی ہیں تاہم اب ان کے حسن و جمال کا جادو دنیا کے سب سے سخت اور سرد ترین سربراہ مملکت سمجھتے جانیوالے خود روس کے صدر پر چل گیا ہے اور وہ ایک روسی حسینہ کی زلفوں کے ایسے اسیر ہو گئے ہیں کہ انہوں نے اس سے شادی کا اشارہ دیدیا ہے۔ بھارتی ویب سائٹ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن روسی جمناسٹ اولمپک

چیمپئن ایلینا کابائیوا سے شادی کرنیوالے ہیں ۔ ایلینا کابائیوا دو بار اولمپک میڈل جیت چکی ہیں جبکہ وہ جمناسٹک میں 12مرتبہ ورلڈ چیمپئن رہی ہیں جبکہ ان کے پاس ہار مو نک جمناسٹک میں 25 مرتبہ یورپی چیمپئن بننے کا اِعزاز بھی موجود ہے۔ واضح رہے کہ یہ وہی روسی حسینہ ہے جس سے متعلق کہا جاتا رہا ہے کہ روسی صدر سے اس کے طویل عرصے سے رومانوی تعلقات ہیں اور سرد ترین مزاج کے حامل روسی صدر ولادیمیر پیوٹن ایلینا کو دل بیٹھے ہیں۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…