پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

مرد اورخواتین کا شادی بیاہ اور دیگر تقریبات میں ایک ساتھ یہ کام کرنا حرام ہے، دالعلوم دیوبند نے فتویٰ جاری کر دیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں دارالعلوم دیوبند نے ایک نیا فتویٰ جاری کرتے ہوئے کسی بھی شادی یا دیگر بڑی تقریب میں مردوں اور خواتین کا ایک ساتھ کھاناکھانے کو حرام قرار دیدیا۔بھارت کے ایک شہری نے محلّے میں قائم دارالعلوم سے کسی بھی تقریب میں مرد و عورت کے ایک ساتھ کھانا کھانے سے متعلق سوال پوچھے جس کے جواب میں صاف طور پر کہا گیاکہ اجتماعی طور پر مردوں اور عورتوں کا ایک ساتھ شامل ہوکر کھانا کھانا گناہ ہے۔

دارالعلوم مفتیوں نے مسلمانوں کو اس سے بچنے کی نصیحت بھی کی۔شہری کی جانب سے تقریب میں کھڑے ہوکر کھانا کھانے کے متعلق بھی دریافت کیا گیا تو اس کو بھی غیر مہذب قرار دے د یتے ہوئے کہا کہ کھڑے ہوکر کھانا کھانا سراسر ناجائز ہے۔دارالعلوم کے سینئر مفتی مولانا مفتی اطہر قاسمی نے دارالعلوم سے جاری اس فتوے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ مفتیوں نے شریعت کی روشنی میں صحیح بتایا کہ اس طرح ایک ساتھ کھانا ناجائز اور حرام ہے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…