بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

تحریک انصاف نے “ایگزیکٹ” کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی

datetime 20  مئی‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں آئی ٹی کمپنی ایگزیکٹ کی جانب سے جعلی ڈگریوں کے فروخت کے معاملے پر قرارداد جمع کرادی۔پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور تحریک انصاف کے رہنما میاں محمود الرشید نے جعلی ڈگریوں کی فروخت اور دنیا بھر میں پاکستان کی بدنامی کا باعث بننے والی آئی ٹی کمپنی ایگزیکٹ کے خلاف قرارداد جمع کرادی۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ ایوان ایگزیکٹ کمپنی کا اسکینڈل منظرعام پرآنے پر تشویش کا اظہار کرتا ہے جب کہ ایگزیکٹ کے غیرقانونی اقدامات پاکستان کے لئے شرمندگی کا باعث بنے جس سے دنیا بھر میں ملک کی بدنامی ہوئی۔ قرارداد میں وفاقی حکومت سے درخواست کی گئی ہے کہ ایگزیکٹ کمپنی کے ذمہ داروں کے خلاف قانونی اقدامات کئے جائیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…