منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز میں نواز شریف کو ممکنہ سزا۔۔۔ سابق وزیراعظم کو کتنے سال جیل میں گزارنے ہونگے؟اہم خبر نے ہلچل مچا دی

datetime 20  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت مکمل ہونے کے بعد ریفرنسز کا فیصلہ عدالت نے محفوظ کر لیا ہے جو کہ اب بروز پیر 24دسمبر کو سنایا جائیگاجس میں تجزیہ کاروں، آئینی و قانونی ماہرین نے خدشہ

ظاہر کیا ہے کہ نواز شریف کو سزا ہو سکتی ہے کیونکہ وہ اپنے حق میں شواہد دینے میں ناکام رہے ہیں۔ آئینی و قانونی ماہرین کا کہنا تھا کہ دونوں ریفرنسز میں نواز شریف کو 14 سال قیداور تمام جائیداد ضبط کئے جانے کی سزا سنائی جا سکتی ہے جبکہ فیصلہ نیب قوانین کے تحت سنایا جائیگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…