جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

روپے کی قدر میں کمی۔۔۔ڈالرکا ریٹ پھر چڑھ گیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2018 |

کراچی(اے این این )اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد نیا ریٹ 140 روپے 20 پیسے مقرر ہوا تاہم انٹر بینک مارکیٹ میں مستحکم رہا۔اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کا ریٹ پھر چڑھ گیا جس کے بعد 140 روپے 20 پیسے پر لین دین ہوتا رہا دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ

میں ڈالراستحکام کے باعث 138 روپے 95 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔تجزیہ کاروں کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کو2 ارب 30کروڑ ڈالر دینے کا اعلان کیا گیا ہے، دوست ملکو ں سے بھی پیکیج متوقع ہیں جس سے ڈالر کے ریٹ میں اضافہ عارضی ثابت ہو گا اور روپیہ دوبارہ مضبوط پوزیشن پر آ جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…