جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

آخر کار شہبازشریف نے این آر او مانگ ہی لیا، ڈیل کے حصول کے لیے وزیراعظم کی بجائے کس سے رابطہ کیا؟

datetime 19  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف اپنی اہلیہ کے ذریعے ڈیل کی کوشش کر رہے ہیں، اس بات کا انکشاف معروف تجزیہ نگار غریدہ فاروقی نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کیا، انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہ تہمینہ درانی کے ذریعے شہبازشریف ڈیل کی نئی کوشش کر رہے ہیں!! شیخ رشید کا ’’جی فار غریدہ‘‘ میں تہلکہ انگیز انکشاف!! واضح رہے کہ حکومتی ارکان کی جانب سے مسلسل این

آر او کی باتیں سامنے آ رہی ہیں۔ واضح رہے کہ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ریلوے ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس میں کہا کہ سابق حکومت کی سب بڑی غلطی یہ تھی کہ وہ اپنے قدسے بھی بڑے کام کر رہے تھے، انہوں نے کہا کہ ہر آدمی نے نواز شریف کو سمجھایا کہ اپنے سے بڑا کام نہ کرو ، اب اس کا نتیجہ ان کے سامنے ہے، پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ شہباز شریف این آر او کے لیے 90 کے زاویے سے مرے جا رہے ہیں۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…