جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

50لاکھ میں سے اتنے گھر ہم بنا کر دینگے،چینی کمپنی نے حیران کن پیشکش کردی، اعلان پر وزیر اعظم بھی خوش

datetime 19  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نیا پاکستان ہائوسنگ سکیم میں عالمی میڈیا نے بھی دلچسپی دکھانا شروع کر دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک چینی کمپنی نے حکومت پاکستان کو 20 لاکھ گھر تعمیر کرنے کی پیشکش کی ہے۔
غیر ملکی کمپنی کے وفود کی پاکستانی حکام سے ابتدائی مشاورت مکمل ہو گئی ہے۔غیر ملکی کمپنی پاکستان کی نئی ہاؤسنگ پالیسی کی منتظر ہے۔جب کہ حکومت نے بھی غیر ملکی کمپنی کی پیشکش کا

جائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔کمپنی کے ماضی کا ریکارڈ اور بلیک لسٹ ہونے کی تحقیقات بھی کی جائیں گی۔دوسری جانب صوبہ پنجاب  میں بھی  وزیر اعظم کی نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا سنگ بنیاد رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ،۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں جاری وزیر اعظم کی نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کو وسعت دیتے ہوئے 3 شہروں لودھراں، چشتیاں اور چنیوٹ میں منصوبے کا سنگ بنیاد جنوری میں رکھا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…