اترپردیش(نیوزڈیسک)بھارت میں خواتین کے ساتھ ناروا سلوک کا ایک اور شرمناک واقعہ سامنے آگیا، دلِت ذات کی پانچ خواتین کو دوسری ذات کے افراد نے برہنہ کرکے سڑکوں پرگھمایا ۔ واقعہ اترپردیش کے ضلع شاہجہان پور میں پیش آیا جہاں ایک برادری کی لڑکی دلت ذات کے لڑکے کے ساتھ بھاگ گئی تھی نتیجے میں برادری کے 15 افراد نے نچلی ذات کی 5 خواتین کوایک شاہراہ پرچار گھنٹے تک برہنہ گھمایا۔ گاﺅں والوں کے مداخلت کرنے پر خواتین کو چھوڑدیا گیا۔ پولیس نے لڑکی کے والد سمیت 4 افراد کو حراست میں لے لیا جبکہ 15 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔
بھارت میں میں ایک اورشرمناک واقعہ،پانچ خواتین کو برہنہ کرکے سڑکوں پرگھمایاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی فارماسیوٹیکل فیکٹری سیل، جعلی ادویہ برآمد
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے



















































