جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

تیل کا درآمدی بل 18فیصد اضافے سے 6.54ارب ڈالرہوگیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران تیل کی درآمد کا بل 18 فیصد اضافے سے 6 ارب 54 کروڑ ڈالر ہوگیا، اس کے برعکس زراعت اور ٹیکسٹائل کے شعبے کو چھوڑ کر دیگر تمام شعبوں اور مشینی آلات کی درآمدات میں کمی دیکھی گئی ۔ اعداد و شمار کے مطابق تجارتی خسارہ جو خطرے کے نشان کو چھو رہا تھا، اب کم ہونا شروع ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں درآمدی بل

میں 5 ماہ کے دوران 2.77 فیصد سال بہ سال کے اعتبار سے کمی آئی اور 4 ارب 60 کروڑ ڈالر ہوگیا جبکہ تجارتی خسارہ اسی عرصے کے دوران 2.03 فیصد سال بہ سال کے اعتبار سے کم ہو کر 14 ارب 50 کروڑ ڈالر ہوگیا۔ پٹرولیم کے شعبے میں درآمدات میں دگنا اضافہ دیکھنے میں آیا جو جولائی تا نومبر کے عرصے میں 17.6 فیصد کی شرح سے بڑھ کر 6 ارب 54 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…