اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان تحریکِ انصاف کا سندھ حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ،وزیرِ اعظم عمران خان نے ایم پی ایز کو ایساکام کرنے کا حکم دیدیا کہ پیپلزپارٹی میں کھلبلی مچ گئی

datetime 16  دسمبر‬‮  2018 |

کراچی (آ ئی این پی)پاکستان تحریکِ انصاف نے سندھ حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کر لیا ہے، وزیرِ اعظم عمران خان کی ہدایت پر سندھ کے ایم این ایز اور ایم پی ایز متحرک ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے سندھ میں متحرک ہو کر پیپلز پارٹی کی حکومت کو اپنی بھرپور موجودی کا احساس دلانے کا فیصلہ کر لیا ہے، وزیرِ اعظم عمران کی جانب سے ہدایات بھی جاری کر دی گئیں،وزیرِ اعظم نے ارکانِ سندھ اسمبلی کو ہدایت کی ہے کہ وہ اندرون سندھ دورے شروع کریں

اور پی پی کی کارکردگی کا پول کھولیں۔ایم پی ایز کو عمران خان کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ سندھ کے مختلف اضلاع میں جا کر کام کریں، اور سندھ حکومت کے ماتحت اداروں کے بھی دورے کریں۔ بوزیرِ اعظم کی جانب سے جاری ہدایات میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ایم پی ایز اندرون سندھ جا کر ویڈیوز بنائیں۔خیال رہے کہ شہرِ قائد کراچی میں تجاوزات کے معاملے پر پی ٹی آئی ارکان کا پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم پاکستان کے مابین اختلافات سامنے آئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…