اتوار‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2026 

سال2019ء کیلئے قومی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازیوں کا شیڈول جاری 

datetime 16  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی) سال2019ء کیلئے قومی انعامی بانڈزکا شیڈول جاری کردیاگیا ،100روپے سے لے کر40ہزار روپے مالیت تک کے بانڈزکی مجموعی طور پر 32قرعہ اندازی ہو گی ۔ شیڈول کے مطابق سال 2019ء کی پہلی قرعہ اندازی 2جنور ی کو 15ہزار روپے مالیت کے بانڈ زکی ہوگی ،15جنوری کو 750،یکم فروری کو 7500اور25ہزار ،15فروری کو100اور 1500،یکم مار چ کو 40ہزار،

15مارچ200، یکم اپریل 15ہزار ،15اپریل 750،2مئی 7500 اور25ہزار ،15مئی کو100اور1500،3جون40ہزار ،17جون200،2جولائی15ہزار،15جولائی750،یکم اگست کو7500 اور25ہزار روپے،15اگست کو100اور1500،2ستمبر40ہزار ،16ستمبر200،یکم اکتوبر 15ہزار،15اکتوبر750، یکم نومبرکو7500اور25ہزار،15نومبرکو100اور1500جبکہ02دسمبر40ہزار روپے اور16دسمبرکو200روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی ہوگی۔100روپے مالیت کے بانڈزکی قرعہ اندازی کا پہلاانعام7لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں1ہزار روپے کے 1199انعامات،200روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام ساڑھے7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں 1250روپے کے 2394انعامات،750روپے مالیت کے انعامی بانڈ کاپہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین ، تیسرے انعام میں9300روپے کے 1696،1500مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 10لاکھ روپے کے تین ، تیسرے انعام میں18500روپے کے 1696انعامات،7500روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑروپے کاایک، دوسرے انعا م میں 50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 93000ہزار روپے کے 1696،15ہزار مالیت کے بانڈزکاپہلاانعام 3کروڑ روپے کا ایک،

دوسرے انعام میں ایک کروڑ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں 1لاکھ85ہزار کے 1696، 25ہزار مالیت کے بانڈزکا پہلا انعام 5کروڑ روپے کا ایک ،دوسرے انعام میں ڈیڑھ کروڑروپے کے تین ، تیسرے انعام میں 3لاکھ12ہزار روپے کے 1696، 40ہزار مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام ساڑھے 7کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…